اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

عمان – اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت اسرائیل آئندہ 6 ماہ تک کسی بھی نئی بستی کی آبادکای کی منظوری نہیں دے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے میں یہ طے بھی پایا ہے کہ 4 ماہ کے لیے کسی بھی نئے سیٹلمنٹ یونٹس کے قیام … اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا پڑھنا جاری رکھیں